: انشاءاللہ تمام امت مسلمہ کی اللہ پاک خیر فرمائے اور اللہ پاک نبی پاک کی ساری امت کو جنت میں اعلی مقام دے اور ہمیں روز محشر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی پہچان نصیب فرمائے اور اللہ ہمیں معاف فرما دے اللہ پاک ہمیں اہل بیت کا پیار صحابہ کرام کا پیار اولیاء کرام کا بیان اور امت مسلمہ کا پیار نصیب کرے اور حقوق العباد کو سمجھنے کی توفیق دے اور ایک اچھا انسان بنا دے انشاءاللہ بہت شکریہ بھائی