ہمارے حصے میں نہیں آئی آخری ملاقات تمہاری
بات فون سے شروع ہو کر فون پر ختم ہو گئی 😭
2026-05-29 18:08:46
2
Muhammad Adeel :
kuch zda e nhi ho gya
2026-06-11 18:43:02
0
Malik Hassan :
alhamdulilaah me kr chuka hun
2026-05-29 07:51:50
1
i@b💸 :
ایسے خواب مکمل نہیں ہوتے 🥀
2026-06-06 11:02:32
0
Mehar Qamar Abbas :
2026-05-28 18:07:26
2
HaiDer Ali :
haider haider
2026-06-03 16:58:31
0
nothing 🫣 :
سب سے زیادہ تکلیف دہ وہ لمحہ ہوتا ہے جب آپ کو معلوم ہو کہ جس انسان کے ساتھ آپ نے اپنی زندگی کے خوبصورت ترین سال گزارے، جس کے ساتھ مل کر مستقبل کے خواب بنے، وہ اب کسی اور کا ہو چکا ہے۔ وہ ہاتھ جو کبھی آپ کی سب سے بڑی طاقت تھے، اب ہمیشہ کے لیے کسی اور کی لکیروں میں سما گئے ہیں۔ اب وہ خواب، وہ باتیں، وہ مسکراہٹیں صرف ایک عذاب بن کر ذہن کی دیواروں سے ٹکراتی ہیں۔