سورۃ المائدہ (5:44)
إِنَا أَنزَلْنَا التَوْرَاةَفِيهَا هُدًى وَنُورٌ ترجمہ: بے شک ہم نے تورات نازل کی جس میں ہدایت اور روشنی ہے۔
2026-06-01 20:11:00
29
𝓜𝓲𝓪𝓷 𝓢𝓱𝓪𝓯𝓲𝓺𝓾 :
*إِنَا أَنزَلْنَا التَوْرَاةَفِيهَا هُدًى وَنُورٌ* - سورۃ المائدہ 44
"بے شک ہم نے تورات نازل کی، اس میں ہدایت اور نور تھا"
اللہ نے ہر نبی کو کتاب دی۔ موسیٰؑ کو تورات، داؤدؑ کو زبور، عیسیٰؑ کو انجیل، اور محمد ﷺ کو قرآن۔
2026-05-29 19:33:21
20
Rehmankhan45308 :
یار یہ میں نے پوری ویڈیو دیکھی ہے کمال کی معلومات ہے اس پوری ویڈیو میں۔
میں نے 2018 میں یہ پوری ویڈیو دیکھی ہے کمال کا بندہ ہے محمد شیخ صاحب
2026-06-02 18:00:14
16
Kamran Shah :
سورہ الانعام (سورہ نمبر 6)، آیت نمبر 154
ثُمَاٰتَيْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَتَمَامًا عَلَى الَذِيْٓ اَحْسَنَوَتَفْصِيْلًا لِّكُلِّشَيْءٍ وَهُدًى وَرَحْمَةً لَعَلَهُمْبِلِقَآءِ رَبِّهِمْيُؤْمِنُوْنَ"پھر ہم نے موسیٰ کو کتاب (تورات) عطا کی جو پوری طرح نعمت تھی اس شخص پر جو نیک کار ہو، اور ہر چیز کی تفصیل تھی، اور ہدایت اور رحمت تھی تاکہ وہ اپنے رب سے ملنے پر ایمان لائیں۔"
2026-06-03 17:55:40
4
Destiny :
what is his name. this gentleman
2026-05-30 14:50:46
4
Karachi Artist :
شیخ صاحب ۔۔۔ بہت بہترین علم والے ھیں۔۔۔ماشاءاللہ
2026-06-02 02:39:47
11
Muhmmad Ashfaq271 :
قرآن مجید میں سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 44 میں تورات کا ذکر اس طرح آیا ہے:
عربی متن:
إِنَا أَنْزَلْنَا التَوْرَاةَفِيهَا هُدًى وَنُورٌ
اردو ترجمہ:
"بیشک ہم نے ہی تورات نازل کی، جس میں ہدایت اور روشنی تھی۔"
2026-06-05 16:04:43
3
عdنAن👑 :
:*إِنَا أَنزَلْنَا التَوْرَاةَفِيهَا هُدًى وَنُورٌ* - سورۃ المائدہ 44
"بے شک ہم نے تورات نازل کی، اس میں ہدایت اور نور تھا"
اللہ نے ہر نبی کو کتاب دی۔ موسیٰؑ کو تورات، داؤدؑ کو زبور، عیسیٰؑ کو انجیل، اور محمد ﷺ کو قرآن۔
2026-05-30 18:59:08
0
Saeed Khalid :
إِنَا أَنْزَلْنَا التَوْرَاةَفِيهَا هُدًى وَنُورٌ "بے شک ہم نے تورات نازل کی، جس میں ہدایت اور روشنی ہے۔"
اس آیت میں اگرچہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کا نام اسی جملے میں نہیں آیا، لیکن سیاق و سباق اور قرآن کی دیگر آیات سے واضح ہے کہ تورات حضرت موسیٰ علیہ السلام پر نازل کی گئی تھی۔
مثلاً:
سورۃ البقرہ 2:53: "ہم نے موسیٰ کو کتاب دی"
سورۃ البقرہ 2:87: "ہم نے موسیٰ کو کتاب عطا کی"
سورۃ الانعام 6:154: "پھر ہم نے موسیٰ کو کتاب عطا کی"
لہٰذا سورۃ المائدہ 5:44 میں جس تورات کا ذکر ہے، وہی تورات ہے جو اللہ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام پر نازل فرمائی تھی، اور بعد میں بنی اسرائیل کے انبیاء اور علماء اسی کے مطابق فیصلے کرتے تھے۔```
2026-06-04 20:39:44
2
Syed Arham Shah :
sheikh saheb is a great Scholar
2026-06-02 14:51:54
6
Sultan Sanjar :
Bat to sahi ye
2026-06-04 19:26:20
1
Ansar Masood :
shx sab great dbat
2026-05-29 17:19:34
4
mher baloch :
🥰🥰 sheikh sab good 🥰🥰
2026-05-30 08:14:21
2
🦋 Gauhar Aesthetic 🦋 :
واہ جناب زبردست ♥️
2026-06-03 08:07:46
3
Akram Masih :
nice
2026-06-03 06:56:39
1
Asif jan :
great
2026-05-31 06:28:26
2
haider zeb :
great 👍🏻👍🏻
2026-06-02 09:07:24
2
muhammad khan6233 :
Jazakallah
2026-06-01 17:08:01
2
Lucky Ali :
great Allama sheikh sb
2026-05-29 04:48:41
2
M.FAROOQ.Ali :
2026-05-28 23:21:47
2
abdullahajn :
mashalah
2026-06-01 10:00:47
1
Muhammad Ali :
geo
2026-06-02 09:11:16
1
Mansoor Ali :
mashallah 🥰🥰❤️
2026-06-01 15:11:39
1
Riaz RD :
amazing yrr
2026-06-01 20:38:51
1
Rehman Balouch243 :
♥️♥️♥️Masha Allah zabardast sain
2026-06-01 12:17:16
1
To see more videos from user @sohail26262626gmail, please go to the Tikwm
homepage.