@ajtypist_321: 🇶ᴀssᴀᴍ 🇩ᴀɪ .... ہم مر گئے تو سب کو دفنانے کی فکر ہوگی کسی کو قبر کی تو کسی کو لے جانے کی فکر ہوگی میرا نام پکارا جائے گا مسجد کے مناروں سے کہیں دیر نہ ہوجائے جنازے کی فکر ہوگی پہلے روتے تھے میرے مرنے کے افسوس میں ہم چلے گئے تو انکو کھانے کی فکر ہوگی جونہی شام ہوگی پریشانی بڑھ جائے گی کتنے مہمان اگئے انکو سلانے کی فکر ہوگی پھیکے چاول بنائیں گے سب کڑاہی گوشت بنائیں گے سب کو خاندان میں عزت بنانے کی فکر ہوگی #creatorsearchinsights @🥺🇸🇦 Musafar Laly 🇸🇦🥺