🥀ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے۔
یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے۔
بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ۔
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے۔
پروں کو کاٹ دیا ہے اوڑان سے پہلے۔
یہ خوفے حجر ہے،شوق وصال تھوڑی ہے۔
مزہ تو تب ہے کہ تم ہار کر بھی ہنستے رہو۔
ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے۔
لگانی پڑتی ہے ڈبکی اوڑان سے پہلے۔
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے۔
2026-05-29 03:00:32
5
🖤 :
"تجھے پانے کی خواہش میں اتنا کھو چکا ہوں میں،
کہ اب اگر تُو مل بھی جائے تو تیرا ملنے کا غم ہوگا۔"
2026-06-03 10:44:01
0
To see more videos from user @whos_robi, please go to the Tikwm
homepage.