ik bat py farq prta ha
itna dukh ghr say atty ni hota jitna yha say dosri jga trnsfr Ka hota har bar new log new jga Dil lgty lgty maheny guzr jty Han 💔💔phr km htm or phr alg jga 💔💔
2026-05-29 07:58:17
59
Malik sahab :
میری طرح ہر پردیسی کی بس یہی خواہش ہوتی ھے کہ جب ہم دو تین مہنے گھر چھٹی آئیں تو ہمیں پیار سے بات کیا کریں چاہے جھوٹ موٹ کا دیکھاوا ہی کیوں نا ہو ہم پردیسی اسی میں ہی خوش ہو جاتے ہیں🥺🥺🥺
2026-05-29 19:36:49
47
Bint_e_ranjha🇦🇺🌚 :
Truee🥺
2026-05-29 08:24:42
27
Frazi :
پردیسی بھائیوں کے نام ایک پیغام:
میں اکثر ایک بات کہتا ہوں کہ زندگی تو بہرحال گزر ہی جانی ہے۔ اگر ہمارے دن، رات، وقت اور عمر گزرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے والدین اور ہماری فیملی کے دن بہتر گزر جائیں، ان کی ضروریات پوری ہو جائیں اور ان کے چہروں پر سکون اور اطمینان آ جائے، تو پردیس کے تنہا کمروں میں گزارے گئے مہینے اور سال بھی معنی رکھتے ہیں۔
یہ زندگی اس زندگی سے کہیں بہتر ہے کہ ہم اپنے گھر میں ہوں، اپنے ملک میں ہوں، اپنے پیاروں کے ساتھ ہوں، مگر ان کی بنیادی ضروریات پوری نہ کر سکیں اور ہر روز معاشی پریشانیوں اور مجبوریوں کا سامنا کرتے رہیں۔
دوسرے لفظوں میں، عزت کے ساتھ برداشت کی گئی دوری، بے بسی اور معاشی تنگدستی کے ساتھ حاصل ہونے والی قربت سے کہیں بہتر ہے۔ کیونکہ بعض اوقات محبت کا سب سے بڑا ثبوت ساتھ رہنا نہیں، بلکہ دور رہ کر اپنے اپنوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنا ہوتا ہے۔
2026-05-30 02:08:17
18
Ch Frome Canada :
Yaqeen kry 18 sall guzar gy hain es tnhai ma ab to na kise sy dosti krny ko dill krta h na kise sy bt krny ko
2026-05-30 07:30:16
12
Imran Malik :
Jess pay guzray woo hee janay ess paradise koi😔😔😔
2026-05-29 09:02:19
16
زیباہے بلوچستان 🏔️ :
ha pardasi 🥰🥰
2026-06-28 07:27:42
2
𝐅ᴬᴴᴬD 𝗕𝘂𝘁𝘁🇲🇾🌎🚩 :
2026-06-01 10:43:36
2
Shafa :
اللہ پاک سب پردیسی کو اپنے حفظو ایمان میں رکھے آمین🌹
2026-05-29 20:01:44
15
S♥️ ka hun yar ❣️ :
bilqul
2026-06-28 20:20:27
2
Aman Gondal 🇫🇷 :
13 Sal ho gye Muje isi trah dukh dour krta hon main b🥰
2026-07-05 14:01:51
3
Saman Naz :
Bhai Allah tallah Khush rakhin.
2026-05-29 08:00:11
12
jutt sahib :
bahi rowata tusi yaqeen karo 😥😥😥😥
2026-05-29 18:41:41
6
public Account :
Allah pak hamesha salamat rakhy ap sab ko ameen sum ameen ❣️☺️❤️🫡
2026-05-29 16:19:04
6
abdul.rehmana72 :
Geo
2026-06-08 15:34:27
1
Meحar Saaب :
اللہ پاک سب پردیسیوں کو خوش رکھے ان کو کبھی کوئی پریشانی نہیں آئے آمین آمین 🥰
2026-06-14 23:42:31
2
WAQAS 🇵🇰🇵🇹🇪🇺 :
Right
2026-05-31 17:34:40
2
Mr.Capricorn😘 :
میں تو اپنے گھر میں ہی پردیس کاٹ رہا ہوں خیر یہی زندگی ہے ماں کے چلے جانے کے بعد
2026-06-12 05:45:13
1
🔥Mughal🔥 :
Wawa Kia Bath hy
2026-06-19 09:31:36
1
Ashiq14 :
2026-05-31 04:50:48
2
メ⃝₭HANU♡ :
JBH🥀😢
2026-05-30 08:12:58
4
🎧🇷𝙅᭄🇸ђαท¡🧸 :
right 👍👍
2026-05-30 14:31:34
2
To see more videos from user @aramco191, please go to the Tikwm
homepage.