@manasifali: اس شہری نے دو منٹ میں پوری قوم کے جذبات کی بہترین ترجمانی کی ہے۔ اینکر نے ایک شہری سے سوال پوچھا: “عمران خان یا شہباز شریف؟” شہری نے جواب دیتے ہوئے کہا: “کیا بات کر رہی ہیں آپ! ایک چور اور ایک ڈکٹیٹر کا مقابلہ ایک لیڈر کے ساتھ کیسے ہو سکتا ہے؟ایک طرف فارم 47 کا ایک جعلی بندہ ہے، اور دوسری طرف ایک وسیلۂ خیر و برکت، سچائی کا مینار، جو جدوجہد کر رہا ہے اور چکی میں پس رہا ہے۔ یہ بے ضمیر لوگ اس کے لیے بھی نہیں اٹھ رہے جس کی خاطر وہ اس مشکل قید میں قربانی دے رہا ہے۔ اس قوم کو اپنے ضمیر سے پوچھنا چاہیے کہ کیا یہ قوم اس قابل ہے کہ اسے عمران خان جیسا سچا لیڈر ملے؟ یہ قوم بے حس ہو چکی ہے۔ پنجاب اپنے کمفرٹ زون سے باہر نہیں نکل رہا، ہم عمران خان سے وفا نہیں کر رہے۔ وہ ہماری نسلوں کی خاطر بدترین جیل کاٹ رہا ہے۔ قوم کو باہر نکلنا ہوگا، پرامن احتجاج کرنا ہوگا، اور اپنی آزادی کے لیے آواز بلند کرنی ہوگی۔“ #عیدقرباں_عہدمزاحمت #StopCrueltyAgainstKhan@𝘽𝘼𝘼𝙂𝙃𝙄 𝙎𝙌𝙐𝘼𝘿 @King addit 804 @song editor