@healthexposed2: 😨 خراب اور فنگس والے ناخن آپ کی خوبصورتی خراب کر رہے ہیں؟ ناخن پیلے، کمزور یا ٹوٹ رہے ہیں؟ 😣 یہ فنگس، گندگی یا صحیح دیکھ بھال نہ کرنے کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔ ✨ اب آزمائیں کپور کا آسان گھریلو نسخہ 👇 💧 ناخن ہمیشہ صاف رکھیں 🧴 روزانہ کپور والا تیل لگائیں 🧼 ہاتھ اور پاؤں خشک رکھیں 🚫 گندے اور زیادہ نمی والے ماحول سے بچیں 🌿 تھوڑی سی care سے ناخن دوبارہ صاف، مضبوط اور خوبصورت بن سکتے ہیں! 🔥 ابھی Follow کریں مزید زبردست Beauty Tips کے لیے 💬 Comment میں لکھیں: “Clean Nails” #NailCare #HealthyNails #BeautyTips #FungusCare #TikTokPakistan