@shahidezan0: چپ رہ کے جو ٹوٹتا ہوں اُس کی خبر کسی کو نہیں ہوتی زخم بھی مسکراتے رہتے ہیں مگر راتیں چیخیں بھرتی ہیں تم جیت بھی جاؤ دنیا میں تو کیا بدل جائے گا؟ میرے لفظ جلتے رہیں گے اور تمہارا دل بے چین رہے گا میری ٹوٹن کا شور تم تک کبھی نہ پہنچے گا مگر تمہاری جیت کے پیچھے ہمیشہ میرا دکھ دھڑکتا رہے گا
@:چپ رہ کے جو ٹوٹتا ہوں
اُس کی خبر کسی کو نہیں ہوتی
زخم بھی مسکراتے رہتے ہیں
مگر راتیں چیخیں بھرتی ہیں
تم جیت بھی جاؤ دنیا میں
تو کیا بدل جائے گا؟
میرے لفظ جلتے رہیں گے
اور تمہارا دل بے چین رہے گا
میری ٹوٹن کا شور
تم تک کبھی نہ پہنچے گا
مگر تمہاری جیت کے پیچھے
ہمیشہ میرا دکھ دھڑکتا رہے گا
@چلومحسن محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں
خود پابند رہتے ہیں اسے آزاد رکھتے ہیں
ہمارے خون میں رب نے یہی تاثیر رکھی ہے
برائی بھول جاتے ہیں اچھائی یاد رکھتے ہیں
محبت میں کہیں ہم سے گستاخی نہ ہو جائے
ہم اپنا ہر قدم اس کے قدم کے بعد رکھتے ہیں
2026-05-31 10:36:09
1
ش ع ب ی😎 :
میرا کیا ہے میں تو چپ رہ کر ٹوٹ جاؤں گا
مگر تم سے یہ وعدہ رہا میرا کہ تم جیت کر بھی ہمیشہ بے چین رہو گی
2026-05-31 06:28:10
1
S ali :
چلومحسن محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں
خود پابند رہتے ہیں اسے آزاد رکھتے ہیں
ہمارے خون میں رب نے یہی تاثیر رکھی ہے
برائی بھول جاتے ہیں اچھائی یاد رکھتے ہیں
محبت میں کہیں ہم سے گستاخی نہ ہو جائے
ہم اپنا ہر قدم اس کے قدم کے بعد رکھتے ہیں
2026-05-29 08:11:43
3
➳ᵏₚ᭄👑Ɱɾ عمر𓃮 :
I,ll stay silent and break,but my promise is even if you ,ll never find peace.
2026-05-29 16:32:31
1
Muhammad Yaseen khan :
🧡:میرے پاس ان لوگوں سے نفرت کرنے کا وقت نہیں ہے جو مجھ سے نفرت کرتے ہیں کیوں کہ میں ان لوگوں کے ساتھ مصروف ہوں جو مجھ سے پیار کرتے ہیں
2026-06-25 19:29:43
1
shahzad Guru :
🥰🥰🥰
2026-05-31 13:31:18
1
Shahzad Ali :
@❤(..MAIRA BALOCH..)❤
2026-06-19 06:11:11
1
꧁༒♛مریضِ عشق ♛༒꧂, :
☹️☹️☹️
2026-05-30 05:38:39
1
To see more videos from user @shahidezan0, please go to the Tikwm
homepage.