@pirjoghot1: "اے میرے پروردگار! ہم گناہ گار ہیں، ہمیں قبر کے حساب کتاب سے پناہ میں رکھ۔ اے میرے پروردگار! محمد ﷺ کے صدقے میں ہمارے رزق و روزی میں برکت عطا فرما۔ جو اِدھر بیمار ہیں، انہیں شفا عطا فرما۔ اے میرے پروردگار! تو ہمیں ہر آفت، آزمائش اور تکلیف سے پناہ میں رکھ۔ اے میرے پروردگار! محمد ﷺ کے صدقے میں ہمارے گناہ بخش، ہمیں جنت میں جگہ عطا فرما۔ قبر کے حساب کتاب سے پناہ میں رکھ۔ یہ دعا قبول فرما اپنے حبیب کے صدقے میں۔ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی۔۔۔ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ۔" #foryoupage❤️❤️ #trandingvideo #videoviral #BHEJPAGARA #dargahshareef