جو لوگ مخلص ہوتےہیں پنجرے کھلے دیکھ کر بھی اڑان نہیں بھرتے 💝💯
2026-05-29 11:10:07
8
syed zadi🏴🚩 :
فاطمہ ۔, کے پھر بھی نہیں ہوئے وہ کہتے ہیں کبھی نہیں جائے گے پر تعجب کی بات ہے وہ بس کہتے رہے پورا نہ کر سکے کہنا اپنا ایک ہم ہے پاگل وہ راہ ایک عمر سے دیکھ رہے جس کی کوئی منزِل نہیں 🫂🫀✍️🥹🥀💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-05-29 19:59:31
2
tgvbjnn :
:😭💯اس شخص نے مجھے اس قدر یقین دلایا تھا کہ...."😑
مجھے لگتا تھا کہ مجھے دنیا چھوڑ سکتی ہے پر وہ شخص نہیں...."🥺
2026-06-01 22:31:23
1
israa khan 🔥 :
عید کے ائین پہ بھاری ہے اداسی کا الف تو میرے قہقہے مت دیکھ اداکاری دیکھ
2026-05-30 00:56:10
8
Aimloo :
جس طرح ہم تمھارے ہیں نہ باخدا کوئی کوئی ہوتا ہے ایسے کسی کا
2026-05-29 19:02:52
4
M waseem ch :
میری اذیت کا اندازہ کر سکتے ہو
میں نے خود سے بول کر بتایا ہے کہ مجھے تکلیف ہوتی ہے😏