@sm_speaks: ڈانسر نشا خان کا انٹرویو ہوتا ہے اور وہ دھڑلے ساتھ ڈانس کو حلال بتا رہی کہتی ہے پسینا نکلتا ہے میں اگر پچاس بھی لیتی ہوں تو دس ڈیم کے لگا کر لیتی ہوں لوگ مجھے کہتا پیدا حلال کیا تم نے اور لوگ خوش ہوتے نشا خان نے مشورہ بھی دیا ڈانسر کو کہ محنت کر کے ڈانس کرو ساتھ ماشااللہ اور جزاک الله بھی کہہ رہی موصوفہ