آپ سب بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ میرے لیے دعا کر دیں کہ اللّہ تعالیٰ سیدہ فاطمتہ الزہرہ سلام اللہ علیہا کے صدقے میری وائف کے دل میں میرے لئے پیار، محبت، نرمی، بے قراری اور بے چینی پیدا کر دے اس کا دل میری طرف پھیر دے اور وہ میرے پاس واپس آ جائے آمین یا ربّالعالمین 🤲🏻
2026-05-31 19:28:55
3
Ali mehar :
یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب یہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام♥️🌹🥹🥰
2026-05-31 16:05:42
4
To see more videos from user @mohsin.raza1412, please go to the Tikwm
homepage.