@molanaakbaralihaqani2: مولانا محمد اکبر حقانی صاحب کا پشتو بیان – جمعہ مبارک کے دن سورہ الکہف کے فضائل سنیے کہ سورہ الکہف پڑھنے سے جمعہ سے جمعہ تک نور نصیب ہوتا ہے، فتنہ دجال سے حفاظت ملتی ہے، اور گناہوں کی مغفرت ہوتی ہے۔ یہ بیان ہر مسلمان کے لیے سننا ضروری ہے جو اپنے جمعے کو بابرکت بنانا چاہتا ہے۔ اللہ ہمیں سورہ الکہف پر عمل کی توفیق دے، آمین 🤲 #مولانامحمداکبرحقانی #سورہالکہف #جمعہمبارک #پشتوبیان #اسلامیبیان