@zainal_068: @SAM PITAK SOPIR #lalunamusic #fyp #fypシ #masukberandafyp #fyppppppppppppppppppppppp

ZAINAL
ZAINAL
Open In TikTok:
Region: ID
Friday 29 May 2026 05:44:25 GMT
103689
2871
6
211

Music

Download

Comments

kudus_style96
Kudus_Style_Gaya_Bebas🤘 :
soryy yee
2026-05-30 13:46:35
1
akunfake1315
AKUNFAKE :
🤣🤣🤣
2026-06-17 16:58:09
1
rytyyyhjjjjkjjkkjhhhgf1
🇲🇨TNB :
🥰🥰🥰
2026-05-29 07:36:11
0
parlentedesouza
JANGAN GLANDER :
@wardani @aripwae
2026-05-29 16:00:54
0
To see more videos from user @zainal_068, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بعض اوقات انسان اچانک کسی کو نہیں چھوڑتا، وہ پہلے اپنے رویّے بدلتا ہے۔ باتوں میں سرد مہری آجاتی ہے، توجہ کم ہونے لگتی ہے، وہی حرکتیں بار بار دہرائی جاتی ہیں جن سے سامنے والے کا دل ٹوٹتا ہو۔ شاید اس لیے کہ وہ خود رشتہ ختم کرنے کی ہمت نہیں رکھتا، یا وہ یہ چاہتا ہے کہ دوسرا شخص خود تھک کر دور ہوجائے تاکہ الزام اُس پر نہ آئے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ ایسی خاموش اذیت سب سے زیادہ تکلیف دیتی ہے، کیونکہ انسان ہر بار یہ امید لگاتا ہے کہ شاید اب سب ٹھیک ہوجائے گا، شاید سامنے والا سمجھ جائے گا کہ اُس کے رویّے دل کو زخمی کررہے ہیں۔ لیکن جب کسی کے دل میں جانے کا فیصلہ آ جائے، تو پھر وہ آپ کے آنسو بھی محسوس نہیں کرتا۔ وہ جانتے بوجھتے ہوئے بھی وہی الفاظ، وہی بےرخی، وہی فاصلے دہراتا ہے جو آپ کو اندر سے توڑ دیتے ہیں۔ اور سب سے دردناک بات یہ ہوتی ہے کہ محبت کرنے والا انسان لڑتا نہیں، بس خاموشی سے بکھرتا رہتا ہے، کیونکہ وہ چھوڑنا نہیں چاہتا… جبکہ دوسرا پہلے ہی دل سے جا چکا ہوتا ہے۔ #unfreezemyaccout😭🙏  #unfreezemyaccout😭🙏  #varilpeoteyline💫🥀 #sadline🥺

About