@khawar.shahzad577: 🎓 اقبال کالج آف سائنس میں داخلے جاری ہیں۔ جدید تعلیمی ماحول، تجربہ کار اساتذہ، جدید سائنس و کمپیوٹر لیبارٹریز، بہترین نظم و ضبط اور شاندار رزلٹ کے ساتھ ادارہ طلبہ کو روشن مستقبل کی جانب گامزن کر رہا ہے۔ پلے گروپ سے ایف اے، ایف ایس سی، پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، آئی سی اے تک معیاری تعلیم معقول فیس میں فراہم کی جا رہی ہے۔ اپنے بچوں کے محفوظ، بااعتماد اور کامیاب مستقبل کے لیے آج ہی اقبال کالج آف سائنس کا انتخاب کریں۔ #kalarkahar #viralvideo #chakwal #2026 #choa