@urduvirsa_: سب جن کے لیے جھولیاں پھیلائے ہوئے ہیں وہ رنگ مری آنکھ کے ٹھکرائے ہوئے ہیں اک تم ہو کہ شہرت کی ہوس ہی نہیں جاتی اک ہم ہیں کہ ہر شور سے اکتائے ہوئے ہیں دو چار سوالات میں کھلنے کے نہیں ہم! یہ عقدے ترے ہاتھ کے الجھائے ہوئے ہیں اب کس کے لیے لائے ہو یہ چاند ستارے؟ ہم خواب کی دنیا سے نکل آئے ہوئے ہیں ہر بات کو 'بے وجہ اداسی' پہ نہ ڈالو! ہم پھول کسی وجہ سے کملائے ہوئے ہیں کچھ بھی تری دنیا میں نیا کیوں نہیں لگتا لگتا ہے کہ پہلے بھی یہاں آئے ہوئے ہیں ہے دیکھنے والوں کے لیے اور ہی دنیا جو دیکھ نہیں سکتے وہ گھبرائے ہوئے ہیں سب دل سے یہاں تیرے طرف دار نہیں ہیں! کچھ صرف مرے بُغض میں بھی آئے ہوئے ہیں "ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور" بڑے لیکن کہتے ہیں کہ سادات یہاں چھائے ہوئے ہیں فریحہ نقوی #urdupoetry #urdushayari #urduvirsa #urdupoetry
نہائی اور دُکھ کا احساس جب حد سے بڑھ جائے تو انسان اکثر اپنے ارد گرد ایسے کندھے تلاش کرتا ہے جہاں سر رکھ کر وہ اپنے دل کا بوجھ ہلکا کر سکےلیکن زندگی کے کسی موڑ پر ایک ایسا وقت بھی آتا ہے جب شور مچاتی ہوئی دنیا میں آپ خود کو بالکل اکیلا پاتے ہیں یہ وہ لمحہ ہوتا ہے جب آپ کو احساس ہوتا ہے کہ آپ کے دُکھ بانٹنے والا کوئی نہیں اور آپ کی خاموش سسکیوں کو سننے والا کوئی موجود نہیں۔
2026-07-05 03:32:31
1
aamirriazhvn :
Kya bat hai
2026-07-17 06:01:50
0
Kashif Shahg :
beautiful 😍😍😍❤️❤️❤️
2026-05-30 03:47:17
3
Mairaj Khan :
so nice
2026-07-05 06:47:51
1
Majid Khan Sumbal :
🌹🥺Wah wah wah
2026-07-04 19:55:06
1
Naeem Ahmed :
واہ واہ جی
2026-05-29 16:14:19
2
Safdar :
good
2026-07-06 16:46:21
0
mateenahmad6173 :
2026-06-01 06:31:24
2
Imran Manzoor :
2026-06-13 15:51:24
1
Farhat Hussain :
Kya bat he aap ki
2026-06-02 12:01:30
2
NB :
WAH WAH
2026-07-08 16:27:43
0
zubairahmadwarsi :
ماشاءاللہ بہت مںفرد🤲💗🌹
2026-05-30 12:48:17
2
kazmi 1214 :
🥰🥰🥰
2026-05-29 07:07:13
2
Naeem Ahmed :
🥰🥰🥰🥰
2026-06-03 06:59:16
1
Mana 🥷 :
😘
2026-06-01 00:55:22
1
Habib Hussain :
🥀🥀🥀
2026-05-29 08:01:59
1
Sultan Ali 💔 :
🌹🌹🌹
2026-07-05 08:43:46
2
🇴🇲میر جان البلوشی🇴🇲 :
😘😘😘
2026-05-30 10:00:39
1
Shafique Ahmad :
🥰🥰🥰
2026-05-31 06:44:16
1
Shabeer Khamosh :
❤️❤️❤️
2026-07-09 17:04:13
0
Abbasi :
❤️❤️❤️
2026-07-12 03:55:56
0
king :
🥰🥰🥰
2026-07-07 10:45:28
0
Mihir Ali Khushk :
🥰🥰🥰
2026-07-07 19:29:25
0
🌹🌹Raees🌹qadir 🌹👑 King ❤️ :
🥰🥰🥰
2026-06-09 01:01:19
1
To see more videos from user @urduvirsa_, please go to the Tikwm
homepage.