@i_____am_muslim: اس قول کا بنیادی پیغام یہی ہے کہ انسان کو ہمیشہ سچا اور کھرا ہونا چاہیے۔ اگر آپ کسی کے نظریے یا کام کو پسند نہیں کرتے تو باعزت طریقے سے سامنے والے کو اپنی رائے سے آگاہ کریں، لیکن کبھی بھی دھوکے یا منافقت کا سہارا نہ لیں۔ #foryoupage #foryou #unfreezemyaccount #undreezmyaccount #velocityfunk @TikTok