@sheikh_zada_20: صحیح بخاری حدیث نمبر 1360 راوی: سعید بن مسیب نے اپنے والد سے روایت کی۔ متن حدیث: جب ابو طالب کی موت کا وقت قریب آیا تو رسول اللہ ﷺ ان کے پاس تشریف لے گئے۔ وہاں آپ ﷺ نے ابو جہل بن ہشام اور عبد اللہ بن ابی امیہ کو ان کے پاس بیٹھا پایا۔ رسول اللہ ﷺ نے ابو طالب سے فرمایا: "اے چچا! 'لا إله إلا الله' کہہ دیں، اس کلمہ کی وجہ سے میں اللہ کے سامنے آپ کی گواہی دوں گا۔" ابو جہل اور عبد اللہ بن ابی امیہ نے کہا: "اے ابو طالب! کیا تم عبد المطلب کے دین سے پھر جاؤ گے؟" رسول اللہ ﷺ مسلسل انہیں کلمہ توحید کہنے کی دعوت دیتے رہے، جبکہ وہ دونوں (ابو جہل اور اس کا ساتھی) بار بار اپنی بات دہراتے رہے۔ آخر کار ابو طالب نے اپنا آخری جملہ یہ کہا کہ "وہ عبد المطلب کے دین پر ہیں" اور انہوں نے "لا إله إلا الله" کہنے سے انکار کر دیا۔ تب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "میں تمہارے لیے اللہ سے معافی مانگتا رہوں گا جب تک مجھے اس سے منع نہ کر دیا جائے۔" اس پر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی: "نبی اور مومنوں کے لیے جائز نہیں کہ وہ مشرکوں کے لیے مغفرت طلب کریں، چاہے وہ رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں، جبکہ ان پر یہ بات واضح ہو چکی ہو کہ وہ جہنم والے ہیں۔" (سورۃ التوبہ: 113) یہ حدیث ابو طالب کی وفات کے موقع پر پیش آنے والے واقعہ کی ہے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ موت کے وقت توبہ قبول ہو سکتی ہے اگر شخص دل سے کلمہ توحید پڑھ لے، لیکن ابو طالب نے انکار کر دیا۔ مشرکوں کے لیے استغفار یعنی دعا مغفرت صرف اس وقت تک جائز تھا جب تک شرک واضح نہ ہو، اس کے بعد اللہ نے منع فرما دیا
:محسن رسول محسن اسلام جناب سیدنا ابو طالب علیہ السلام پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام 💕
2026-05-30 22:11:35
29
Abdul :
لانت،ابوسفیان،پر
2026-05-30 10:07:26
2
طاہر عباس🇵🇰🇸🇦 :
2812 dekh
2026-05-31 03:52:08
0
Call me Moazzam :
is hadees ka ravi kn ha??
2026-05-30 13:56:35
1
️𝐔𝐦𝐚𝐫 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦 :
سلام یا سردارِ مکہ مہتابِ قریش آفتابِ بنو ہاشم حضرت ابو طالب(علیہ السلام) ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-05-30 14:00:36
36
میاں علی لک :
ابو طالب as
2026-05-30 13:35:27
10
Qaisar Janjua :
محسن رسول محسن اسلام جناب سیدنا ابو طالب علیہ السلام پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام 💕
2026-05-30 21:37:14
9
مہر حسام منظر وصلی :
سلام علیک یا ابو طالب علیہ السلام
2026-05-30 15:50:58
8
qamberbaloch195 :
Haq hazrat Abu talab A.S
2026-05-31 04:52:43
7
Aries ♈ :
جناب ابو طالب علیہ السلام و صلوٰۃ اللّٰہ علیہ❤️
2026-05-30 14:29:04
11
استاد رمضان...👑⚔️🙌☠️✨ :
حضرت رسول اللّٰهﷺ آپﷺ پہ، آپﷺ کے آباؤ اجدادؓ پر اور آپﷺ کے والدینؓ پر، آپﷺ کی ازواجؓ پر, آپﷺ کی آلؓ و اولادؓ پر اور آپﷺ کے اصحابؓ پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام ہوں۔
2026-05-31 03:38:28
6
~*^$¥€D Z@D@^*~ :
Dil ko tasali deny ko ye khyal acha hay galib .....
2026-05-30 07:56:36
6
Abdul :
لانت،معاویہ،پر
2026-05-30 10:07:59
1
🦅طاہری اعوان👑 :
2026-05-31 09:25:18
4
:$_a_م_a_r: :
nabi as to sari umar khyaa e Abutalib ka hy ♥️💞
2026-06-18 08:08:21
0
Jabar Ali :
wah re musalam tery soch Allah pak ap ko hadayt de
2026-05-30 19:03:19
4
Ejaz Haider :
محسن رسول محسن اسلام جناب سیدنا ابو طالب علیہ السلام پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام ♥️♥️♥️
2026-06-01 01:19:19
2
Malik :
محسن رسول محسن اسلام جناب سیدنا ابو طالب علیہ السلام پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام 💕
2026-05-31 06:04:41
4
Scientist :
محسن رسول محسن اسلام جناب سیدنا ابو طالب علیہ السلام پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام ♥️♥️♥️
2026-05-31 01:37:37
2
SAJID KHAN :
جس کا میں مولا اس کا علی مولا۔🥰🥰🥰
2026-05-31 07:57:50
0
To see more videos from user @sheikh_zada_20, please go to the Tikwm
homepage.