@onlywaleed55: حالات انسان پر گہرا اثر چھوڑتے ہیں، کوئی سخت دل ہو جاتا ہے تو کوئی نرم دل ہو جاتا ہے۔ ہم کہتے ہیں فلاں انسان بدل گیا ہے… کیا معلوم وہ کیسے حالات سے گزرا ہو جس نے اس کی شخصیت میں اتنی تبدیلی کر دی۔ کسی کے بارے میں بات کرنا آسان ہے مگر اس انسان کے جوتے پہن کر اس راہ پر چلنا بہت مشکل ہے۔ 😶🖤#w#wforyoupage #foru