صدقے جاؤں یا رسول اللہ ﷺ! میری جان، میرا دل، میری عزت، میرا سکون، میرا سب کچھ آپ ﷺ پر قربان۔ اللہ تعالیٰ نے جو کچھ عطا فرمایا ہے، وہ سب آپ ﷺ کے صدقے اور طفیل ہے۔ آپ ﷺ کی ذاتِ اقدس سے بڑھ کر میرے لیے کوئی محبوب نہیں۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے آپ ﷺ کی سچی محبت، کامل اتباع اور روزِ قیامت آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے۔ السلام علیک یا رسول اللہ ﷺ، ہم آپ پر اپنی جانوں، مالوں اور ہر چیز کو فدا کرتے ہیں۔ ❤️🌹
2026-05-30 13:50:08
16
Gull :
محمد صلى الله عليه واله وسلم
2026-05-29 17:21:18
26
Malang😌 :
🥰 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یارسول سلام علیک یا حبیب اللہ اسلام علیکم یا نبی اللّٰہ اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
2026-05-30 03:16:02
19
Syed Tanveer Alam Gilani :
Subhanalh 🌹🌹 mashalah ❣️mera del or Jan ap par qurban Muhammad Saw 🤲💞🌹