@itsfaraz96: رشتے ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے۔ کچھ لوگ جو کبھی بہت قریب ہوتے ہیں، وقت بدلنے کے ساتھ اجنبی بن جاتے ہیں۔ حالات، غرور یا مطلب انسان کو اتنا بدل دیتا ہے کہ وہی لوگ بعد میں نظریں چرانے لگتے ہیں۔ یہ quote وقت کی بےوفائی اور بدلتے ہوئے لوگوں کی حقیقت کو بہت گہرے انداز میں بیان کرتا ہے۔ 🦁 Animal behavior insights: #fypシ #foryou #fypシ゚viral #Trending #quotes