سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے
ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے
شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
کتنا آساں تھا تیرے ہجر میں مرنا جانا
پھر بھی ایک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
جشن مقتل ہی نہ برپا ہوا ورنہ ہم بھی
پابجولاں ہی سہی ناچتے گاتے جاتے
اس کی وہ جانے اسے پاسِ وفا تھا کہ نہ تھا تم فراز اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے
2026-06-30 16:52:10
2
𝐕𝐈𝐑𝐊 🥷 ‼️ 116 :
😫😖🥺
2026-06-29 09:04:02
2
Zawar Khan :
🥰🥰🥰
2026-05-29 17:15:02
0
To see more videos from user @khan01i5, please go to the Tikwm
homepage.