@khamosh43212: جو قدر کرتا ہے، وہی سب سے زیادہ روتا ہے۔ ہم نے سیکھا ہے کہ زمانے کے بدلتے ہوئے رنگوں میں، مخلص رہنا خود کو سزا دینے جیسا ہے۔ تجربہ کہتا ہے کہ کسی کے لیے اتنا جھکو کہ وہ تمہیں گرا ہوا نہ سمجھے۔ حد سے زیادہ قدر اپنی عزت نفس کو ٹھیس پہنچاتی ہے، کیونکہ دنیا ایسی ہے کہ یہاں مخلصی دکھاؤ تو کچل دیے جاتے ہیں۔ شکایت کس سے کریں؟ یہ تو دل کا قصور ہے، جو ہر ایک کو اپنا جیسا سمجھ بیٹھا۔ اب وفا کی امید نہیں، کیونکہ جہاں سچی قدر ہو، وہاں لوگ سستا سمجھ لیتے ہیں۔ سستی دنیا کو مہنگے جذبات کی قدر کہاں؟ #highlight #pleasesport #deeplines #foryoupageofficiall #fypシ゚viral