@14fatma804: پاکستان میں آرمی اپنے آرمی چیف کو بچا لیتی ہے پولیس اپنے آفیسر کو بچا لیتی ہے نیوی اپنے نیووی آفیسر کو بچا لیتی ہے لیکن یہ قوم 78 سال سے اپنے محافظ لیڈر قائد اعظم سے لیکر اب عمران خان تک بچا نہیں پا رہی پاکستان میں قانون میں خرابی نہیں ہے اس قوم میں بزدلی بھری ہوئی #10kfollowers😭😭😭😭 #2millionviews #50kviews #like100k #30k @✮⃝🇹𝐚𝐥𝐡𝐚✮⃝🕊 @Imran Khan Official