@sanaullah_gujjar_007: مجھے تمہاری واپسی کی اب چاہ نہیں رہی دل نے آخر سیکھ لیا ہے ہر انتظار ضروری نہیں ہوتا بہت آوازیں دی تھیں تمہیں بہت دفعہ خود کو توڑ کر تمہیں منایا تھا مگر اب تھک گیا ہوں کسی ایسے شخص کو پکارتے پکارتے جو جان بوجھ کر سننا ہی نہیں چاہتا تھا تمہارے بعد بھی زندگی رکی نہیں ہاں کچھ دن بہت مشکل تھے راتیں خاموش تھیں اور آنکھیں اکثر نم رہتی تھیں مگر وقت نے آہستہ آہستہ مجھے خود سے ملوا دیا اب ذہن سے نکال دو کہ کوئی تمہیں پہلے جیسا چاہے گا یا ہر بار تمہاری غلطیوں پر تمہیں معاف کر دے گا کیونکہ کچھ لوگ صرف ایک بار ٹوٹتے ہیں اور پھر کبھی پہلے جیسے نہیں رہتے میں نے اب اپنی خاموشی میں سکون ڈھونڈ لیا ہے اب تمہارا ذکر بھی ہو تو دل بے چین نہیں ہوتا کیونکہ محبت ختم ہونے سے زیادہ احساس کا مر جانا تکلیف دیتا ہے تم واپس بھی آؤ نہ تب بھی شاید کچھ نہ بدلے کیونکہ جن لوگوں کو وقت پر قدر نہ آئے انہیں بعد میں صرف پچھتاوا ملتا ہے اب میں نے خود کو تمہاری یادوں سے آزاد کر لیا ہے اور یہ آزادی کسی بھی محبت سے زیادہ قیمتی ہے ۔ #ViralReels #SadStatus #HeartTouching #UrduPoetry #trendingnow
ازیت کے دن اکیلے گزار کے ہم نے!!
تمہارے ہونے نہ ہونے پر مٹی ڈال دی۔۔!!
2026-06-14 08:34:56
12
❤️🌼رب کی لاڈلی 🌹 💐 :
میں نے اس سے پوچھا تھا کہ تم مجھے کبھی چھوڑ کر تو نہیں جاؤ گے نا؟
وہ ہنس کر کہتا تھا، "تم پاگل ہو کیا؟ میں تمہیں کیسے چھوڑ سکتا ہوں۔"
اُس وقت اس کی ہنسی میں مجھے یقین نظر آتا تھا، سکون محسوس ہوتا تھا۔
لیکن آج جب میں اپنی خالی مٹھیوں کو دیکھتی ہوں تو لگتا ہے کہ شاید وعدے ہوا کے تھے اور خواب ریت کے۔
وہ جا چکا ہے اور میں اب بھی اسی سوال کے جواب میں پھنسی ہوئی ہوں،
کہ لوگ چھوڑنے سے پہلے کیوں یہ یقین دلاتے ہیں کہ وہ کبھی نہیں چھوڑیں گے۔A🙂
2026-06-16 07:15:00
6
Manimughal1678 :
Dil jb ak dfaa mr jyee to usko whn dubra koi b ni laa sktaa jidr wo phlyy din thaaa👍🙃
2026-06-17 13:48:26
1
Sardar aqib dogar :
l don't want you back anymore🙌
2026-06-14 05:07:19
1
Saudi_Arb_Ala🇸🇦 :
*ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں،*😕
*کبھی خاموشی بھی بہترین جواب ہوتی ہے🥰۔*
*کیونکہ الفاظ زخم دیتے ہیں،*🥹
*اور خاموشی کئی فتنے ختم کر دیتی ہے۔*💯💔
2026-06-16 20:13:32
1
🔰ɪʀꜰᴀ gujjari 🔰⁸⁰⁴ :
haqiqat 🥹
2026-06-14 12:58:07
3
liam :
reality 🥺
2026-06-15 22:02:56
2
baloch :
same feeling 🥺
2026-06-14 06:15:57
1
رانا عثمان ✌️333✌️ :
دوستی بھی عشق سے کم نہیں❤️🩹🥀
اگر یار دوستی نبھانے والا ہو تو 🫂💯
2026-06-14 15:12:41
2
huzii :
Allah pak ap ko Sabar dy bro💔💯💯
2026-06-14 10:25:35
1
⚞Muᵃᵐᵐᴀᵈ 𝕦sᵃm҉ᵃ ᴡ𝑎ᵗᵗO :
bhi caption
2026-05-30 02:23:31
1
꧁☬𝑬𝒈𝒐𝒊𝒔𝒕𝒊𝒄☬꧂: :
na he ay ab to axha 🥺💔🥀
2026-06-17 08:44:46
1
مزمل حسین :
wah🥰
2026-06-04 17:04:35
2
☠️👑🏴𝘔𝘶𝘳شد⚔️⚠️⛓ :
l don't want you back anymore🙌
2026-06-14 03:02:25
1
Manan Sahil :
kmaal
2026-06-08 21:19:06
1
💞 چوہدری محسن 💓_65💞 :
wa wa inshallah ab na
2026-06-05 16:10:25
1
chota malik395 :
wa❤️🥰
2026-06-17 15:22:16
1
bigra :
bandal of thanks 😳
2026-06-14 17:28:34
1
👑❤️ Fyضn ✦ Pashشa ❤️👑 :
Sai baat h mna azmaya h mahbub ka mahbub nikl aya to mahbub Dotgay ka ho jta h
2026-06-14 16:27:29
1
Umer :
🥺
2026-06-16 20:10:45
1
Mian Daسtagir :
😭😭😭😭
2026-06-15 08:08:46
1
Mian Ali Payara :
🥺🥺🥺
2026-06-13 16:46:20
1
Usama Hunjra ⚜️ :
💯💯💯
2026-05-31 08:29:09
1
To see more videos from user @sanaullah_gujjar_007, please go to the Tikwm
homepage.