pak fojjj zindabaad Allah safe u from evils,and grass snakes.Ameen.stay blessed Allah is with u.
2026-07-21 20:13:49
1
shayan haider :
mry bahi 😭😭😭😭 in ghtia logo ki bto py na jao ap hmry bahi ho Allah apki hyfazt kry
2026-07-20 13:52:27
3
Bismillah :
follow me every one
2026-07-20 18:00:47
1
😜attitude killer 😜 :
انہیں کیا پتہ بھائیوں کی قیمت کیا ہوتی ہے اللہ پاک ہمارے شہزادے بھائیوں کی حفاظت کریں امین 🤲🤲🤲🤲
2026-07-18 14:58:54
34
Ak Ahmad Punjabians :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭 very sad 😭😭
2026-07-20 19:17:36
1
Muskhan Khan 💕😘 :
انہیں کیا پتہ بھائیوں کی قیمت کیا ہوتی ہے 🥺🥺🥺😭
2026-05-31 09:45:20
190
stoneheartgirl22 :
fazol bkwas k trf dhyan ni dta bhai
Allah apk salmat rkha ameen
enjoy and chill smile on your life 🥰🥰🥰🥰
2026-07-14 11:22:26
18
Miral fatima :
انہیں کیا پتہ بھائیوں کی قیمت کیا ہوتی ہے اللہ پاک ہمارے شہزادے بھائیوں کی حفاظت کریں امین 🤲🤲🤲🤲
2026-07-07 09:07:09
27
شہزادہ کہتے ہیں :
اللّٰہ پاک آپ لوگوں کو ہمیشہ سلامت رکھے 🤲🤲 بھائی جان
2026-05-30 00:42:32
74
👑Ziddi Maلik👑 :
اللہ پاک آپ سب شہزادوں کی حفاظت کریں اللہ پاک آپ سب شہزادوں کو سلامت رکھے امین🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-07-11 05:46:04
11
mishi :
Allah apny hifzo aman m raky
2026-07-13 19:26:47
17
معصوم لڈکی💕 :
✮͢🦋⃟≛یــا اللــــہ! ہمارے وردی والے شہزادے بھائیوں کی حفاظت فرما 🤲
ان کے قدموں کو استقامت عطا کر، ان کے حوصلے بلند رکھ، اور ہر مشکل گھڑی میں انہیں اپنی خاص مدد نصیب فرما۔🤲
یـا رب! انہیں ہر نظرِ بد، ہر خطرے اور ہر آزمائش سے محفوظ رکھ،
ان کی قربانیوں کو قبول فرما اور انہیں دنیا و آخرت میں کامیابی عطا کر۔🤲
یــا اللـــہ! انہیں سلامتی کے ساتھ اپنے گھروں کو لوٹنے کی خوشیاں نصیب فرما،🤲
اور ان کے دلوں کو سکون اور اطمینان سے بھر دے۔
آمین یا رب العالمین 🌸🤲🤍
2026-06-05 16:08:23
28
Fatima ❣️ jani :
اللہ پاک آپ سب کی حفاظت فرمائے آمین
2026-07-18 15:59:21
6
🤍 Pure Essence :
is behn ko Allah hidayat dy
Allah hamary bhaiyon ko hamesha salamt rakhy Ameen Ameen
2026-06-12 17:08:31
22
Sad Poetry 1214 :
افسوس یہ ان میں شامل ہے جو پاک آرمی کے دشمن ہیں دہشت گرد
اللّہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین الٰہی آمین
میرے اپنے دو بھائی ہیں ایک ارمی میں ہے اور ایک Navi , میں ہے
مولا سب کی حفاظت کرے آمین
2026-07-14 17:51:43
10
😭😭😭😭😭 :
:انہیں کیا پتہ بھائیوں کی قیمت کیا ہوتی ہے 🥺🥺🥺😭 اللّٰہ پاک زندگی دیا بھائی آپ کو
2026-06-01 11:21:31
37
Sehar :
allah pak apna hifo eman ma raka sab foji bahiyo ko
2026-06-19 11:44:44
8
MadaM :
khuda apko salmat rakhy Zindagi dy
2026-05-30 04:01:52
6
cute boy :
astagfirullah bhai Allah apki hifazat kry
2026-06-04 16:08:24
10
امیر محترم سعد حسین رضوی :
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے شہزادے 🥰🥰🥰
2026-05-30 02:26:02
11
i love ibne e Ali 💞💞💞 :
Allah pak apko hamesha salamt rakhy ameen.....
2026-05-29 14:04:59
8
BahareyGull :
اللہ تعالیٰ میرے شہزادے بھائیوں کو ہر قسم کے شر، حادثات اور پریشانیوں سے محفوظ رکھے، ان کے دلوں میں ایمان کی روشنی اور مضبوطی عطا فرمائے، اور انہیں ہمیشہ اپنے خاص کرم اور رحمت کے سائے میں رکھے۔
یا رب العالمین! ان کی زندگی میں کامیابی، عزت، سکون اور خوشیاں ہی خوشیاں لکھ دے، ان کے راستے آسان فرما دے، اور ان کے والدین کے لیے انہیں فخر اور خوشی کا باعث بنا دے۔ آمین۔ 😊
2026-06-09 17:12:31
10
M.umar❤️ :
جو بھائی خود غلط پیداوار ہو وہ کیا جانے آپ کو کے آپ کتنے انمول ہیرے ہو🥰🥰🥰🌹
2026-06-01 18:03:57
7
hifzanoor :
Allah pak haar foji bhai ko salamat rakha Ameen suma Ameen I love army
2026-06-16 07:09:10
5
To see more videos from user @masoomfauji1214, please go to the Tikwm
homepage.