"بصارتوں کے دریچے بھلے بند ہوں، بصیرت کا ہر گوشہ عکسِ مصطفیٰﷺ سے منور ہے۔" 💗🥹
2026-05-30 04:53:25
13
Shani Cheema :
❤️❤️❤️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤❤❤
2026-05-31 03:39:40
7
مشکاة شاہ🫀 :
مُحَمَدﷺ
2026-05-30 06:59:48
6
Laal khan :
حضرات محمد مصطفی اقائے دو جہاں رحمت اللعالمین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤
2026-06-01 10:20:02
6
faizanunclouded :
صدقے جاؤں یا رسول اللہ ﷺ! میری جان، میرا دل، میری عزت، میرا سکون، میرا سب کچھ آپ ﷺ پر قربان۔ اللہ تعالیٰ نے جو کچھ عطا فرمایا ہے، وہ سب آپ ﷺ کے صدقے اور طفیل ہے۔ آپ ﷺ کی ذاتِ اقدس سے بڑھ کر میرے لیے کوئی محبوب نہیں۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے آپ ﷺ کی سچی محبت، کامل اتباع اور روزِ قیامت آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے۔ السلام علیک یا رسول اللہ ﷺ، ہم آپ پر اپنی جانوں، مالوں اور ہر چیز کو فدا کرتے ہیں۔ ❤️🌹