مفتی صاحب میں آپ کا فین ہوں قرآن و حدیث سے ثابت کریں کیونکہ آپ ہر معاملے میں قرآن و حدیث کا حوالہ مانگتے ہو
2026-05-30 08:33:00
73
aarish :
مفتی صاحب، میں نے بینک سے انسٹالمنٹ پہ گاڑی لی اور رینٹ اے کار پہ 70000منتھلی دے دی جسکا مجھے ہر ماہ 10000 ایکسٹرا مل رہا
اس بارے میں شرعی حکم کیا ہے
2026-05-30 07:26:11
14
Hamid afridi :
سود کا مطلب کیا ہے
سود کے معنی کیا ہے اور مفہوم کیا ہے۔
2026-05-30 08:52:49
68
Mubeen Afridi :
not agree
2026-05-30 02:39:50
21
. :
bilkul sahi farmaya💗
2026-05-31 18:22:36
8
Haroon Rasheed :
مفتی صاحب کی بات سے میں متفق ہوں کیونکہ سال بھر میں چیز مہنگی بھی ہو جاتی ہے اور اسی حساب سے لوگ پھر کیلکولیشن کرتے ہیں کہ ایک سال میں یہ چیز کتنی مہنگی ہوتی ہے پھر وہ قیمت مہینوں پہ تقسیم کر کے اوپر جتنا مہنگا ہوتا ہے مہینے کے حساب سے اتنی وہ کس بناتے ہیں کیونکہ ایک چیز اگر اج پانچ ہزار ہے تو سال بھر میں وہ سات اٹھ ہزار یا نو ہزار کا ہو سکتا ہے تو اسی حساب سے کمپنی والے قسطیں بناتے ہیں۔
2026-05-30 06:19:19
7
7654 7654 :
sood mai chnaging hoti rehti hai jitna delay karogay utna sood barhta rahega.. lekin qiston mai aisa nahi hota..❤️