@0000writer: زیادہ تر لوگ مشکل وقت، دکھ اور غم میں زیادہ سیکھتے ہیں۔ غم صبر، برداشت، حقیقت کو سمجھنے اور مضبوط ہونے کا ہنر سکھاتا ہے، کیونکہ جب حالات سخت ہوتے ہیں، تو انسان خود کو سنبھالنا اور زندگی کے حقیقی معنی کو جاننا شروع کر دیتا ہے۔ جبکہ اکثر انسان خوشیوں میں اس قدر مگن ہو جاتا ہے کہ اسے اپنی کمزوریاں، ضرورتیں اور اپنے رب کی نعمتیں بہت کم یاد رہتی ہیں۔ آسان وقت میں انسان کبھی کبھی مغرور یا غافل ہو جاتا ہے، لیکن مشکل وقت میں اسے پھر سے عاجزی اور اللہ کی طرف رجوع کرنا سکھاتا ہے۔ اس سے نہ صرف تکلیف ہوتی ہے بلکہ یہ انسان کی شخصیت #0000writer #fyppppppppppppppppppppppp #viral #lines #fyp