@robi_aron: مجھے لگتا تھا میں سب کو پسند ہوں مگر حقیقت یہ تھی کہ میں صرف ضرورت تھی جب تک کام تھا تب تک اپنائیت تھی ورنہ ہر چہرہ آہستہ آہستہ بدلتا گیا میں سمجھ ہی نہ سکی لوگوں کے ارادے ہر مسکراہٹ کے پیچھے کیا چھپا تھا اب جان لیا ہے کہ سب اپنے نہیں ہوتے کچھ لوگ صرف وقت کے لیے ساتھ ہوتے ہیں #robi_aron