@statustime01: وہ شخص میرے ہاتھ سے پھسل گیا۔۔۔وہ صرف ایک انسان نہیں تھا،وہ میری دنیا کا وہ کونا تھا جہاں سکون بستا تھا ،جہاں ہنسی کی گونج تھی جہاں ہر دعا کا مرکز تھا ۔آج ساری کائنات بھی میرے سامنے بچھا دی جائے ،تب بھی دل کے اس خالی کمرے میں اس کا عکس یوں گونجے گا میں نے اسے صرف کھویا نہیں ،میں نے اپنے آپ کا وہ حصہ بھی کھو دیا ہے جو اس کے نام پر دھڑکتا تھا ۔لوگ کہتے ہیں وقت سب زخم بھر دیتا ہے ،مگر کچھ زخم اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ وہ بھرنے کی بجائے اندر جڑ پکڑ لیتے ہیں ۔وہ ہر ہنسی کے بعد یاد آتا ہے ،ہر خاموشی میں ،ہر تنہائی میں انکا جانا آپ کے دل کو مار دیتا ہے🫠 #foryou #artsylog #artsylogpakistan🇵🇰 #outdoorlife #unfrezzmyaccount🥺