رویوں کو نرم رکھیں کہیں فاصلہ محسوس ہو تو خود نزدیک ہو جائیں سبب پوچھ لیں کوئی خاموش لگے تو خود بات کا آغاز کر لیں ہو سکتا ہے جسے آپ دوسرے شخص کی انا سمجھ رہے ہوں وہ اسکی ڈپریشن ہو جس خاموشی کو قطع تعلقی سمجھ رہے ہیں وہ خود سے شکست ہو پہل کر لیں تعلق جوڑنے میں رابطہ کرنے میں مسکرانے میں کسی کو زندگی کی طرف واپس لانے میں
میری ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ مجھ سے جڑے لوگ ہمیشہ خود کو خاص سمجھیں میں ان کی موجودگی کو خاص سے خاص تر بنا دوں لیکن جب وہ خاص بن جاتے ہیں تو مجھے عام کر دیتے ہیں✨👣
2026-06-17 05:18:58
2
꧁༒MR•SHAHID 804༒꧂ ❤🤣 :
g su face fi❤️❤️
2026-06-17 07:33:45
2
Kashif Ali 11 :
🥰🥰🥰
2026-05-30 04:45:04
9
Zaheer Qureshi❤️👑 :
🥰🥰🥰
2026-06-05 17:58:04
8
To see more videos from user @believer1110, please go to the Tikwm
homepage.