@agurlwithtrustissues_1: زندگی مشکل نہیں ہوتی بلکہ ہماری زندگی میں شامل ہونے والے لوگ اسے مشکل بنا دیتے ہیں کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ اچھے ہیں تو انہیں اچھے لوگ ہی ملیں گے ایسا بلکل نہیں ہے اگر آپ اچھے ہیں تو آپ بہت زیادہ آزمائے جائیں گے کچھ لوگ ہماری زندگی میں آتے ہیں وہ بڑے بڑے دعوے نہیں کرتے لیکن ان میں اپنائیت ہوتی ہے..........اور کچھ لوگ جن کی زبان ہڑے بڑے دعوے کرتی ہے وہ محض ہمارے لیے ایڑی کا کانٹاہوتے ہیں........ شاید یہی زندگی ہے آپ کے نقصانات نے آپ کو سنوار دیا اور خسارے کی یہی خوبی ہے وہ آپ کو سمجھدار بنا دیتاہے 🕊️💫 #fyp #viewsproblem #1millionfollowerstiktokplzviral