@mh_.syn: جس گھر میں بات کرنے کے بجائے چینا جائے ، بات سمجھانے کے بجائے بد دعائیں دی جائیں ، اور بات سننے کے بجائے ہر احساس کو رد کر دیا جائے ، اُس گھر میں بچے نہیں ، صرف زخمی روحیں پروان چڑھتی ہیں ۔❤️🩹 #feelistic #unfrezzmyaccount #repost #foryoupage #trendingvideo