@udaszindag21: ہم نے زندگی کے ہر موڑ پر خود کو تنہا پایا۔ جب خوشی کا وقت آتا ہے تو ہم اپنے آپ سے دور ہو جاتے ہیں، اور جب دکھ کی گھڑی آتی ہے تو ہم آئینے میں خود کو پہچان نہیں پاتے۔ یہ کیسی کشمکش ہے کہ ہم جی تو رہے ہیں، مگر ہمارے اندر کا ایک بڑا حصہ بہت پہلے ہی کہیں دفن ہو چکا ہے ہم کسی کا کیا بگاڑیں گے، ہم تو خود اپنے آپ سے ہارے ہوئے لوگ ہیں۔ دنیا کی بھیڑ میں چلتے ہوئے بھی لگتا ہے کہ ہم کتنے اکیلے ہیں، جیسے کسی ویران راستے پر چل رہے ہوں جس کی کوئی منزل ہی نہ ہو۔" #tiktok #foryou #urdupoetry #unfreezemyacount #unfrezzmyaccount🙏