@mr_zeeshan_51: 🥀🥹❤️🩹 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” سفر کیا ہے گویا عذاب کا ایک ٹکڑا ہے ، آدمی کی نیند ، کھانے پینے سب میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے ۔ اس لیے جب مسافر اپنا کام پورا کر لے تو اسے جلدی گھر واپس آ جانا چاہئے ۔“ #foryou #foryoupage #likeproblem😓 #viwesproblem😌🙏💔support #unfrezzmyaccount
سفر میں انسان کو آرام، نیند اور معمولات میں دشواری پیش آتی ہے۔
بلا ضرورت سفر کو طول دینا پسندیدہ نہیں۔
کام مکمل ہونے کے بعد گھر والوں کے پاس جلد واپس آنا سنت اور اہلِ خانہ کے حقوق کا خیال رکھنے کی علامت ہے۔
2026-06-18 05:46:19
17
Shani Awan :
❤حضرت محمد ﷺ خاتم الانبیاءﷺ❤️آپﷺ خیر البشر آپﷺ خیر الوری ۔۔ مصطفىﷺ مصطفىﷺ ❤️کروڑوں درود و سلام آپ ﷺ کی ذات اقدس پر
صــــلــــی الــــلّٰــــہ عــــلــــیہ وآلــــــہ وســـلم❤
2026-06-23 09:53:52
2
Adv Hassnain Ahmed-Ka Ajjowana :
بیشک 🥰
2026-06-21 17:24:10
3
Farooqreacts :
ajkal TU rizq lea dosary city job hoti wahi rehna hota month min 3 4 din e admi ghr ata ab to full life safar min guzrti