یااللہ تو ھم سب پہ کرم کردےآمین یااللہ میں تیری کمزور بیمار ہو تومیری ساری تکلیفیں ختم کردے اسانی والی زندگی ھوموت بھی آئے تو کلمہ والی ھو قبرھشر کی تکلیف سےنجات دیدے یااللہ توھی تومیرامالک ھے تورحم کرم فرما آمین یارب العالمین
یا مالک کائنات بےشک تو غفور الرحیم اور ہم گناہ گاروں کو بخشنے والا مہربان ہے یا پاک پروردگار اپنے کرم سے نواز دے اور بروز حشر صرف اپنی رحمت سے بغیر حساب کتاب کے جنت الفردوس نصیب کرنا کیونکہ تیری بارگاہ میں ہم کوئی حساب نہیں دے سکتے بس اپنی رحمت سے معاف فرمانا 😭😭😭