@a_ktk_0: میں تیری ہر چال سے واقف ہوں میری جان، یہ جو تُو سمجھتا ہے نا کہ تُو بہت چالاک ہے، تو سن لے… میں نے زندگی کا ایک حصہ ایسے لوگوں کے ساتھ گزارا ہے جو چہرے پہ مسکراہٹ رکھتے تھے اور دل میں زہر۔ مجھے دھوکہ دینا، باتوں میں گھمانا، یا پیٹھ پیچھے وار کرنا یہ سب میرے لیے نیا نہیں ہے۔ میں نے ہر رنگ کے لوگ دیکھے ہیں، اور ہر رنگ کی نیت پہچانی ہے۔ تو اگر تُو سمجھ رہا ہے کہ تُو مجھے کھیل رہا ہے، تو یاد رکھ… کھیل میں ہوں، مگر کھلونا نہیں ہوں۔ میری خاموشی کو کمزوری مت سمجھ، یہ وہ صبر ہے جو وقت آنے پر حساب بھی لیتا ہے اور حساب پورا بھی کرتا ہے۔ میں بس دیکھ رہا ہوں… کیونکہ مجھے جلدی نہیں، مجھے سچ سامنے لانے کا ہنر آتا ہے۔ #viralvideo🚩🙌 #foryoupage🏴💗 #تاجیک_هزاره_ازبک_پشتون_ترکمن