اللہ جب آنسو عطا کریں تو زیادہ سے زیادہ کوشش یہ کریں کے اسکو تنہائی میں اللہ کے سامنے ہار بنا کے پیش کرو یہ وہ دیے ہیں جو آپکو اس مقام کا پہچان کروائیگی جو ایک لوگوں کے لیے مخفی ہوتا ہیں آپ یو کہو کے یہ راز حجاب میں ہوتا ہیں عام لوگوں کے لیے اللہ آپکو ایک مقام دیگا بات دراصل یہ ہیں ابھی تو آپکو دانائی ملنی ہیں اور بہت کچھ باقی ہیں دعا کرو کیونکے دعا کا مطلب ہوتا ہیں کے انسان کی محنت اور کوشش کے باوجود ایک مسئلہ حال نہیں ہوتا اُسکے دل میں آرزو کہہ لیے خواہش کہہ لیے غرض کہہ لو و ہوتا ہیں لیکن وہ عقدہ کشا نہیں ہوتا تو پر دعا کا ایک مقام آتا ہیں جو دعا سے ہوجاتا ہیں
2026-06-01 17:40:05
78
Talat khan :
اگر میں کہوں کہ میں بھی 5 سال سے. اسی رسی کی تلاش میں ہوں اور مسلسل کی انتظار میں، انتظار بہت مشکل ہوتا ہے
2026-06-03 16:23:06
39
Fatima :
don't worry bro sab thk ho jay ga
2026-06-04 19:09:42
4
🎀Mano :
Apka msla to nhi ota prr Allah Ap k lia bhtt Asani kry
2026-06-05 18:25:28
1
For you :
رب سے باتیں کریں مگر دنیا کے سامنے نا بتایں کیا باتیں کی ہیں کیونکہ یہ بہت پرسکون ملاقات ہوا کرتی ہے اور اللہ اپنے پیاروں کو نصیب کرتا ہے
2026-06-04 18:17:48
4
Heaven Collection Official ✨ :
میرے پیارے بھائی پریشان نہ ہوں ۔۔ اللہ پاک آسانیاں پیدا فرمائے گا ۔۔۔ اسے آپ سے بہت محبت ہے ۔۔۔ اور آپکی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالے گا آپ پہ میرا مالک ۔۔۔ بہنوں کی دعائیں قبول ہوتی ہیں۔ اللہ پاک ضرور آپ پہ فضل فرمائے گا ۔۔۔ پریشان نہ ہوں ۔۔۔ 🥰
2026-06-05 02:38:36
2
شہزادی ہوں یار 😘👑 :
Allah ap k Liye asaniyon k muamlat Karen Dil SE Dua ek ajnabi k Liye
2026-06-02 22:00:27
6
نین🖤 :
Allah karem asaniya kren
2026-06-03 01:08:09
7
Eman.yasi :
ameen Allah maded frmaye ap ki nabi pak k sdky se
2026-06-05 07:24:28
1
LORAY PA CHARO BIKARIO :
Same to you Allah bless u
2026-06-05 19:58:57
0
Mr.Salman.Khan🇹🇷 :
na krrrr brooooo 😭🫶
2026-05-29 18:36:15
7
noreen_aqdas :
Allah kareem ap k har ansoo ki tarap janta
2026-06-04 13:28:15
2
jiyaawanawan :
please don't cry
2026-06-03 15:21:00
1
خان اسداللہ🩶 :
میں یوسف مصر تو نہیں
ایک، کمزور، عاجز سا بندہ ہوں
یا رب
اس گہرے کنویں میں شدت سےرسی
کا منتظر ہوں
2026-06-03 15:30:01
5
Afridi :
بھائی آپ مجھے اچھے لگتے ہیں آپ یہ نہ سوچے یقین کریں آپ مجھے بہت عزیز ہے ہمارا دل بھی انسان کا ہے برداشت نہیں کر سکتے مشکل
2026-05-29 16:47:22
13
Wake Up :
stay strong brother.
don't let emotions weak you
2026-06-05 19:00:05
0
Zari Zari :
AP astagfir parha Kary chalty phirty uthty bythty ...🥺Allah AP k Liye asaniya kry.. AP k Liye assbab pyda Kary amen 🤲
2026-06-05 10:02:05
0
🌸✨ :
ALLAH pak is bhai ki sb taqleefen dour farma inko qadam qadam pr khushiya Naseeb farmae Apne piyare mehbood k sadqe me inke ansuo k badle double khushiya de bhai ko Ameen ya rabul Alameen InshaAllah very soon you will be happiest person on the earth InshaAllah. SB sisters ki Dua lagegi apko bhai
2026-06-05 05:41:12
0
خیالی انسان :
یااللہ میرے اس بھائی کو صحت دے
بہت صبر والابندہ ہے یااللہ
تمہارا سہارا اگر اللہ ہے تو مذید اپنا یقین پاک ذات پر پختہ کرلو وہ کسی کو کوئی بھی تکلیف نہیں رہتا صرف سوچ میں فرق ہوتا ہے انسان بہت زیادہ عزیز ہے اللہ کریم کو
2026-06-03 04:32:53
3
fozi714 :
qu roty ho ham bhi tuo Hy na gi rahy hy
2026-06-03 00:47:44
3
✨⚔️ 🦅 乙ᗩᎥᗪ_ᛕᕼᗩᑎ 🦅 ⚔️✨ :
inshallah 💕 Allah Kuch mojza kary ga
2026-05-30 09:24:03
3
Asma Noor :
mery bhai Allah ap k lie asaniya kry ameeen
2026-06-03 17:05:05
2
To see more videos from user @.sadeeque, please go to the Tikwm
homepage.