@fdofficial1: مکمل ضبط بھی کر لے تو یہ صدمے نہیں جاتے کہ تجھ سے ہمارے راز بھی اب رکھے نہیں جاتے شکستہ عشق کی یادیں چلو اب دفن کرتے ہیں جنازے گھر میں اتنی دیر تک رکھے نہیں جاتے
💔مکمل ضبط بھی کر لے تو یہ صدمے نہیں جاتے
کہ تجھ سے ہمارے راز بھی اب رکھے نہیں جاتے
شکستہ عشق کی یادیں چلو اب دفن کرتے ہیں
جنازے گھر میں اتنی دیر تک رکھے نہیں جاتے
2026-05-31 04:29:16
7
♡ رُوح ریزہ ♡ :
کوئی تعبیر نہیں تھی جس کی
وہ خواب ہم نے مسلسل دیکھا
2026-05-31 06:39:07
7
ریحان رائٹس✍️ :
HaYeee 🥺🥺🥺
2026-06-15 18:51:36
2
N A R A I N :
yar ye caption to bs yar kya likhon likhne ka lye...😥😥😥
2026-06-05 08:10:23
3
₵Ⱨ ₴ⱨ₳ⱨⱬ₳đ ₳ⱡø₦ɇ_1 :
🥀🥹میں اپنی کہانی میں تمہیں ہمیشہ نایاب لکھوں گا تم میری وہ پسند ہو جس کے بعد مجھے کوئی اور پسند نہ آیا🖤🥀
2026-07-07 11:21:38
2
KaMo JaN 👑 :
Caption ❤️🩹
2026-05-31 11:39:04
5
Rolex Smart Boy 🫶❤️ :
مکمل ضبط بھی کر لے تو یہ صدمے نہیں جاتے
کہ تجھ سے ہمارے راز بھی اب رکھے نہیں جاتے
شکستہ عشق کی یادیں چلو اب دفن کرتے ہیں
جنازے گھر میں اتنی دیر تک رکھے نہیں جاتے
2026-06-04 03:45:42
1
raees.saad804 :
hyyy 😢
2026-06-06 00:58:05
2
꧁ঔৣÑäwäBঔৣ꧂🕊️ :
2026-06-07 08:52:54
1
Rang E Dil 🫰 :
Oyeeeee🥹💔
2026-06-08 11:15:01
1
Ghakkhar ala :
asa he ha yar💯💯💯
2026-05-30 12:02:07
4
WK🥀 :
2026-05-30 11:18:57
5
To see more videos from user @fdofficial1, please go to the Tikwm
homepage.