@usmanmotivation21: #creatorsearchinsightsآندھی کے بعد ہی پتا چلتا ہے کون سا درخت اصل میں مضبوط تھا” اچھے وقت میں ہر انسان مضبوط، مخلص اور ساتھ دینے والا لگتا ہے، لیکن جب مشکل وقت، نقصان یا آزمائش آتی ہے تو اصل چہرے سامنے آتے ہیں۔ کچھ لوگ حالات بدلتے ہی ساتھ چھوڑ دیتے ہیں، جبکہ کچھ خاموشی سے ڈٹے رہتے ہیں۔ جیسے تیز آندھی کمزور درختوں کو گرا دیتی ہے، ویسے ہی وقت کی سختیاں کمزور کردار اور جھوٹے رشتوں کی حقیقت ظاہر کر دیتی ہیں۔