@adeel_ik804: جب گیدڑ کی موت آتی ہے نہ تو گیدڑ شہر کی طرف بھاگتا ہے🔥😎 وہی حساب پتلو کے ساتھ ہوا ہے ؟ پتلو کی جو فلم ہے اس کا اب دی اینڈ ہیں کیونکہ اب جس جگھا اس نے پنگا ڈالا ہے یہاں پر تو بڑے بڑے تیس مارکھاں معافی مانگ گئے ہیں ؟ اور جن لوگوں نے تمہیں چھوڑا ہے جو اپنے آپ کو نمبر 1 کہتے ہیں ہم نے تو ان کو نہیں مانا اور تو کس باگ کی مولی ہے ؟ یہ خان کے ٹائیگر ہیں اور پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ہیں #fypシ゚viral🖤tiktok #adeelpti #unfreezemyaccount #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #capcut_edit