@rajanaveed836: 🙈😩.۰۰۰ مت پوچھو کہ میرے ساتھ کیا ہوا ہے، بس وقت نے خاموش رہنا سکھا دیا۔ پہلے جیسے لوگ تھے، ویسے اب احساسات نہیں رہے۔ تم کہتے ہو میں بدل گیا ہوں، مگر حقیقت یہ ہے کہ میں سنبھل گیا ہوں۔ جن لوگوں نے درد دیا، انہی نے خاموشی کا ہنر سکھایا۔ اب پہلے جیسی بات نہیں رہی میرے انداز میں، کچھ زخم ایسے تھے جنہوں نے مجھے بدل کر رکھ دیا۔ پوچھتے ہو اتنا بدل کیوں گیا ہوں میں، کبھی دل ٹوٹنے کی آواز بھی سن کر دیکھو۔ #anfreezemyacountplz🙏😭 I #کرمہ___فہ___دی___دنیا__جنت❤ naveed khan.... #تیرہ_چہرہ_🥰🌏🔐 #اورکزی_ایجنسی_وزٹ #اورکزی_ایجنسی💞💞