@ceonickibabyy: LINK IN BIO! #fyp #nickimweemba #explore

The Surrendered CEO
The Surrendered CEO
Open In TikTok:
Region: US
Friday 29 May 2026 17:28:09 GMT
698
13
1
1

Music

Download

Comments

To see more videos from user @ceonickibabyy, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

حالات نے میرے چہرے کا نور اور میرے دماغ کی یادداشت چھین لی۔ میں سب کچھ بھول جاتی ہوں یہاں تک کہ اپنا خیال رکھنا بھی مگر جونیں بھول پاتی تو وہ ہیں، صرف تمہاری یادیں اور تمہارا چہرہ۔ تمہارے چہرے کا ہر نقش آج بھی میرے دل میں ترو تازہ ہے، تمہاری یادیں آج بھی میرے دل کے ہر کونے میں زندہ ہیں مگر ایک اچھی یاد کے نہیں بلکہ اذیت کے طور پر۔ تم سے محبت کا تقاضا یہ تھا کہ تمہارے ایک مرتبہ میرا نام پکار کر آواز دینے پر میں ننگے پاؤں تمہاری جانب بھاگتی تھی، مگر جس دن تم نے میرا ہاتھ چھوڑا میں اسی طرح خدا کی جانب الٹے پاؤں بھاگی۔ روئی، تڑپی، سسکی، گڑگڑائی، سب کر کے دیکھا مگر تم میرے نصیب میں کبھی نہ لکھے گئے۔ کبھی میرے جذبات یا پھر میری دعاؤں میں نہیں تھی، کھوت تو تمہارے دل میں تھا۔ خدا کیسے مجھے تمہارے حوالے کرتا کہ کچھ سالوں میں تم نے مجھے رات دن بے جا اذیتوں میں مبتلا رکھا، تو باقی تمام عمر تم میرے لئے کون کون سی آزمائش بن کر آتے۔ میں نے تو تمہیں پلکوں پہ بٹھایا تھا مگر افسوس کہ تمہیں کسی اور کے پاؤں کی دھول بننا زیادہ پسند تھا۔ اس لئے میں نے تمہاری خوشی کو اپنی خوشی سمجھا اور تمہیں الوداع کہہ دیا۔ 🙌 🍂#foryoupage #trending #AI #fyp #viral

About