@hiba.writes1: ابا امی کو بولنا 313 مرتبہ استغفار پڑھو ۔ Dear tiktok team dont under review my video. #islmic_video #islamic_media #underreviewproblem😣 #foryoupage #1millionaudition
mery ley bi Dua Kary mere duay pori ho jay mere madad Ajay jaldi
2026-06-01 13:01:54
13
B mark :
refrence?
2026-05-31 20:38:37
13
" Zimål Khân " :
Kash moje b koi asi duae dein ....🥺
2026-05-31 08:08:31
35
꧁☬ 𝙰𝚠a𝚒𝚜 𝚔𝚑𝚊𝚗 ☬꧂ :
آمین ثم آمین ثم الحمدللہ
2026-06-01 05:35:21
5
Batool Zahra :
Alhamdulillah mere 22 followers ho gy
2026-06-01 16:13:50
6
rasheedkharl1 :
:❤️:اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں کہ نماز قائم کرو عبادت کرو قیامت کا دن بہت سخت ہے
میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ
2026-05-31 16:04:17
33
Udas larki 🥹 :
کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دعا کروانی چاہیے
میں اللہ پاک سے ایک دعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے جسکا دعا میں دن رات اللہ
پاک سے کر رہی ہوں .. آمین کہہ دیں پلیز.
دعا کریں اللہ پاک میری دعاؤں پر جلد کن فرما دیں اور آپ لوگوں کی دعائیں
قبول فرمائی
آمین ثم آمين يارب العالمين🤲😭❤️
2026-05-31 15:23:15
21
To see more videos from user @hiba.writes1, please go to the Tikwm
homepage.