@soniya_576: میرے دل کی خواہش تھی کہ وہ مجھے چنتا مجھ سے بے پناہ محبت کرتا میرے ہر نخرے کو پیار سے اٹھاتا وہ میری ہر خاموشی کو سمجھ لیتا ہمارا ایک چھوٹا سا گھر ہوتا پہاڑوں کے درمیان جہاں صرف سکون ہوتا اور ہم دونوں ساتھ ہوتے صبح اس کی مسکراہٹ سے ہوتی اور رات اس کی باہوں میں گزرتی بارش کی بوندوں کے ساتھ چائے پیتے اور ٹھنڈی ہواؤں میں اپنے خواب سجاتے نہ کوئی درد ہوتا نہ کوئی دوری بس ایک دوسرے کی محبت کا احساس ہوتا مگر شاید یہ سب صرف میری ہی خواہش تھی ایک خوبصورت خواب۔۔۔۔جو کبھی حقیقت نہ بن سکا اور میں آج بھی اس ادھورے خواب کو دل میں بسائے بیٹھی ہوں🥀❤️‍🩹#foryou #support #trending #Ak #viral

🪶
🪶
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 29 May 2026 17:37:58 GMT
3069
256
2
23

Music

Download

Comments

itx_anaya045
anaya mirza :
caption
2026-06-15 18:08:24
0
sielint0
S......🥀🕊️🇨🇾 🇹🇷 :
💔💔💔
2026-05-30 01:08:22
0
To see more videos from user @soniya_576, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About