کسی کا محل دیکھ کر اپنی جھونپڑی جلانے والے اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ سکون دیواروں کی اونچائی میں نہیں، دل کے اطمینان میں ہوتا ہے۔ انسان اگر دوسروں کی چمک دیکھ کر اپنی زندگی سے نفرت کرنے لگے تو وہ کبھی شکر کی دولت نہیں پا سکتا۔ ہر شخص اپنی قسمت، اپنی آزمائش اور اپنے وقت کے ساتھ جیتا ہے، اس لیے دوسروں کی نعمت دیکھ کر جلنے کے بجائے اپنی نعمتوں کی قدر کرنا سیکھیں 🌸🦋
2026-05-30 17:07:49
44
꧁༺𝗥𝘂𝗯𝗮𝗯𝗪𝗲𝗹𝗹𝗻𝗲𝘀𝘀༻꧂ :
کاش کوئی سید زادہ یا سید زادی یہ دعا دے جائے:
جا! اللّہ تجھے عرشوں کے رنگ لگائے... 🥹❤️🩹🥺
2026-06-01 08:57:58
12
Arzihkhan❤ :
what does it mean please?
2026-05-30 13:10:03
8
novelist :
بلکل
2026-05-30 06:50:20
11
Ismail nazeer :
Golden words 🥰🥰
2026-05-30 08:44:45
8
𓆩•𝖣ᴀʀ𝖪 𝖶ᴏʀʟ𝖣•𓆪 :
کسی کا محل دیکھ کر اپنی جھونپڑی جلانے والے اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ سکون دیواروں کی اونچائی میں نہیں، دل کے اطمینان میں ہوتا ہے۔ انسان اگر دوسروں کی چمک دیکھ کر اپنی زندگی سے نفرت کرنے لگے تو وہ کبھی شکر کی دولت نہیں پا سکتا۔ ہر شخص اپنی قسمت، اپنی آزمائش اور اپنے وقت کے ساتھ جیتا ہے، اس لیے دوسروں کی نعمت دیکھ کر جلنے کے بجائے اپنی نعمتوں کی قدر کرنا سیکھیں 🌸🦋
2026-05-31 05:23:27
8
chuzi⚡ :
right
2026-05-30 08:31:23
21
Mohsinali Hassanali :
that's right bro
2026-05-30 17:51:11
5
𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 𝟙𝟙𝟘𝟘 :
RIGHT
2026-05-31 02:55:57
4
jaffarahmed821 :
iska matlab samajh Gaye😳
2026-05-30 03:29:44
10
🇲 🇴 🇭 🇸 🇮 🇳 :
deep
2026-05-31 06:45:51
3
✨NuMaN🌹AwAN💫 :
ھاے غربت جوانی میں یہ دیکھنا پڑا
2026-05-30 15:20:07
9
abid nawaz :
✰:دل اگر دل ہے تو دریا سے بڑا ہونا ہے
سر اگر سر ہے تو نیزوں سے شکایت کیسی
2026-06-10 23:45:51
1
talhaqaimkhani492 :
bilkul...😳
2026-05-29 22:28:05
6
Mr pk :
* یہ دنیا صرف باتوں کی حد تک مخلص ہے حقیقت میں ہر شخص اپنی ذات کا وفادار ہے🌸*
Agree ❤️No 👍
2026-06-01 08:48:50
2
~Sahiba❤️ :
Mera aba ama hamesha yeahi kehty hain or wo bilkul thk kehty hain
2026-06-01 10:27:23
3
R ♡ K :
Alhamduallah 😇❤️
2026-05-30 16:24:05
4
imukhan :
Beshak
2026-05-30 12:21:17
4
maلik :
bashak 🤝🥀
2026-05-30 19:59:57
3
♣️♣️مياں صاحب♠️♠️ :
Exactly
2026-05-30 08:37:26
3
👑 جنجوعہ 👑 :
Right 🙃
2026-05-30 06:37:08
4
☆*:.。.H𝘢𝑟ოã𝖎𐌽.。.:*☆ :
bilkul🥺
2026-05-30 01:56:56
4
Sara ♥️ :
right
2026-05-30 10:14:04
2
To see more videos from user @lostaesthetixs, please go to the Tikwm
homepage.