@zouq.e.iishq.official: "لوگ کہتے ہیں محبت میں سب جائز ہے، پر محبت میں اپنی عزتِ نفس (Self-Respect) کھو دینا سب سے بڑی ہار ہے۔ دکھ اس بات کا نہیں کہ وہ بدلا، دکھ تو اس بات کا ہے کہ میرا مان ٹوٹ گیا، وہ بھی اس شخص کے ہاتھوں جس پر اندھا یقین تھا۔" 🥀 #zouqeishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp