اگر یہ الفاظ تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے خود کو بہت پہلے خاموش کر لیا تھا
میں نے تم سے کوئی شکوہ نہیں رکھا بس اپنی محبت کو دفن کر کے جینا سیکھ لیا ہے۔ میری ہر دعا تمہارے نام تھی میری ہر رات تمہاری یاد میں کٹی اور میری ہر خاموشی میں صرف تمہارا ذکر تھا۔
میں نے تمہیں کھو کر بھی بد دعا نہیں دی کیونکہ سچی محبت چھن جانے کے بعد بھی خیر ہی مانگی جاتی ہے۔
اگر کبھی تمہیں لگے کہ کوئی تمہیں بنا مطلب یاد کر رہا ہے تو جان لینا وہ میں ہوں
جو اب لفظوں میں نہیں صرف دعاؤں میں زندہ ہے۔ میری زندگی کی یہ چھوٹی سی وصیت ہے کہ تم ہمیشہ خوش رہو چاہے میری کمی کبھی محسوس نہ بھی ہو
2026-05-30 16:20:45
12
it's zaiiny✨ :
dukha dia barisha😣
2026-05-30 11:57:51
12
butt 💝🙌 :
🫀:🥺💔🍂:انتظار صرف وہی کر سکتا ہے
جس نے ایک ہی شخص میں ساری دنیا دیکھی ہو🥺💔🍂
2026-05-31 20:39:42
3
😍qurbanjani 786😘 :
very good 💔
2026-06-01 05:27:51
3
Wjaht Butt :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺 hyyyyyyy
2026-05-30 14:25:21
5
Ali Hassan :
hyyy😳😳😳
2026-05-31 03:01:03
4
MASOOM LARKA ☺️❤️🔥 :
hayyyyyyy💔😭😭😭😭😭
2026-06-01 16:27:22
0
Sajad ali Ali :
sach ma
2026-06-02 13:39:12
0
° 𝐇𝐀𝐌𝐍𝐀 ♥︎ :
کچھ دکھوں کا مداوا نہیں کچھ نقصان زندگی بھر کے ہوتے ہیں🤍